Oriflame Pakistan at Pearl Continental (Pc) Hotel
؎کل بروز اتوار ہم اوریفلیم پاکستان کی پریزینٹیشن میں شرکت کیلئیے پرل کونٹینٹ ہوٹل گئے تھے
بہت پر مسرت ماحول تھا اور یہ دوسری کمپنیوں کیطرح کوئی سست ترین پریزینٹیشن نہیں تھی بلکہ یہ وہاں شریک لوگوں کیلئے زندگی کو بدل دینی والی اور خوابوں کو پورا کرنی والی ایک خوبصورت تقریب تھی
میں کوشش کرونگا کہ بہت جلد تصاویر اپلوڈ کروں
pay.ahmedkamal@gmail.com
اور وہاں شریک جن افرد کے زہنوں میں کوئ سوالات ہیں تو مجھ سے رابتہ کر سکتے ہیں
03122524517 Ahmed Kamalpay.ahmedkamal@gmail.com
No comments:
Post a Comment